میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی

Poet: Sultan Akhtar

میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی 
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started